The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

افغانستان سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ، غیور قبائل کا افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم
افغانستان کی جانب سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ پر غیور قبائل نے افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم کیا ہے۔

سرکاری پی ٹی وی کے مطابق سرحدی علاقوں میں 6 مختلف فوجی پوسٹوں پر افغان فوجیوں  نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی مدد سے بلا اشتعال فائرنگ کی، افغان عبوری حکومت کا رویہ باور کرتا ہے وہ بھارت اور فتنہ الخوارج کی سہولت کار بن چکی ہے۔

بارڈر پر موجود غیور قبائل نے افغانیوں کو دو ٹوک پیغام میں کہا کہ ہم افغانستان کی طرف سے بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاللہ اپنی افواج کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا دفاع کریں گے۔

غیور قبائل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایک طویل عرصے تک افغان مہاجرین کی میزبان کی کیا اس کا آج یہ صلہ دیا جا رہا ہے، ہم مل کر افغانیوں کو سبق سکھائیں گے یہ وطن ہمارا ہے اور اس کا دفاع ہمارا فرض ہے۔

غیور قبائل نے کہا کہ پاکستان کی افواج ہمارے ماتھے کا جھومر اور اس کے شہداء ہمارا فخر ہیں، افغان مہمان بن کر آئینگے تو سر پر بٹھائیں گے، دشمن اور حملہ آور بن کر آئیں گے تو جواب گولی سے دیا جائیگا۔