The Dawn News - Pakistan - Lahore

پنجاب کا ریاستی رٹ کی بالادستی کیلئے انتہاپسند جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر غیر معمولی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے غیر معمولی فیصلے کیے گئے۔

پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرے گی جبکہ صوبے میں نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پولیس افسران کی شہادت اور املاک کی تباہی میں ملوث رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے اور انتہا پسند جماعت  کی قیادت کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کے حوالے کیے جائیں گے جبکہ اس کے  پوسٹرز، بینرز اور اشتہارات پر مکمل پابندی ہوگی۔

اجلاس میں نفرت پھیلانے والی انتہا پسند جماعت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند اور  تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی اور  افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔