The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا میں فورسز سے جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافتہ 34 خوارج ہلاک
13 سے 15 اکتوبر 2025 کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں بھارتی ایجنسیوں کے زیر اثر دہشت گرد تنظیم ’الخوارج‘ سے تعلق رکھنے والے 34 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، دورانِ کارروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 18 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جنوبی وزیرستان میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تیسری جھڑپ ضلع بنوں میں ہوئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے مزید 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ علاقے میں کلیئرنس کا عمل جاری ہے تاکہ کسی بھی بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد کے ممکنہ ٹھکانے کو ختم کیا جا سکے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’عزمِ استحکام‘ کے وژن کے تحت انسدادِ دہشت گردی کی مہم پوری قوت سے جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کا مقصد ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔

صدر، وزیراعظم اور  وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیز کو خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور بنّوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں قابلِ فخر ہیں، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں سے ملک میں امن و استحکام کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رکھنا ہوں گے، ریاست بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندستان کو جڑ سے ختم کر دے گی، عزمِ استحکام مہم کے تحت آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا، قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملایا، پاکستانی عوام کی حفاظت اور ملکی سالمیت کی خاطر دہشت گردی کے خلاف تمام ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی مہم مکمل تحریک کے ساتھ جاری رہے گی، حکومت پاکستان ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 34 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ 34 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیکیورٹی فورسز کے بہادر افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں۔