The Dawn News - Pakistan

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز نے ماڑی غزیج ایکسپلوریشن ویل میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں، ماڑی انرجیز نے ماڑی غزیج ایکسپلوریشن ویل میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے یومیہ 305 بیرل تیل اور 3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوئی۔

ماڑی انرجیز کےایم ڈی فہیم حیدر نے دریافت کو کمپنی کے سائنسدانوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں گیس کی کم ہوتی پیداوار کو بڑھانا ہمارا مقصد ہے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ ایک مربوط ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنی ہے۔

فہیم حیدر نے کہا کہ سندھ کے شہر ڈھرکی میں ماڑی  فیلڈ میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے گیس ذخیرے کو چلا رہے ہیں، ماڑی انرجیز تقریباً 30 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ ملک کی  گیس پیدا کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔