The Dawn News - Business - Gold

مسلسل 2 روز کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام
ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل 2 روز کمی کے بعد منگل کو استحکام دیکھنے میں آیا ہے جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 24 قیراط کا فی تولہ سونا بدستور 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوا، جو گزشتہ کاروباری روز کے مساوی ہے۔

اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی مستحکم رہی اور 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر برقرار رہی، جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونا موجودہ ریٹ کے مطابق 3 لاکھ 49 ہزار 656 روپے میں فروخت ہوا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور فی اونس 4 ہزار 235 ڈالر پر برقرار رہی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی اور 10 گرام چاندی کی قیمتیں بھی بغیر کسی تبدیلی کے بالترتیب 5 ہزار 261 روپے اور 4 ہزار 510 روپے پر برقرار رہیں، جبکہ عالمی منڈی میں چاندی کی فی اونس قیمت 51.60 ڈالر رہی۔