The Dawn News - Tech

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے غیر جوابی پیغامات پر ماہانہ حد مقرر کر دی
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اسپیم اور غیر ضروری پیغامات پر قابو پانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے غیر جوابی پیغامات پر ماہانہ حد مقرر کر دی ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے غیر جوابی پیغامات پر ماہانہ حد لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اسپیم اور غیر ضروری پیغامات پر قابو پایا جا سکے، یہ قدم صارفین اور کاروباری اداروں کو غیر ضروری پیغامات بھیجنے سے روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

اگر صارف کسی ایسے شخص کو پیغام بھیجے جو جواب نہ دے اور نہ ہی نمبر محفوظ کرے، تو یہ پیغام صارف کی ماہانہ حد میں شمار ہوگا۔

مثال کے طور پر، اگر صارفین کسی ملاقات کے بعد تین پیغامات بھیجیں اور اس کا جواب نہ آئے، تو یہ تینوں پیغامات صارف کی حد میں شامل ہوں گے۔

واٹس ایپ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ کتنے پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں، کیونکہ مختلف ممالک میں اس کی جانچ ابھی جاری ہے، تاہم جب کوئی صارف یا کاروبار اس حد کے قریب پہنچے گا تو اس کے فون پر ایک وارننگ دکھائی دے گی تاکہ وہ مزید پیغامات بھیجنے سے پہلے سوچیں۔

عام صارفین جو صرف اپنے دوستوں یا جاننے والوں سے بات کرتے ہیں، ان پر یہ تبدیلی زیادہ اثر نہیں ڈالے گی۔

یہ فیچر خاص طور پر ان لوگوں اور کاروباروں کے لیے ہے، جو بہت سارے لوگوں کو پیغامات بھیجتے ہیں اور وہ پیغامات اکثر بغیر جواب کے رہ جاتے ہیں۔

یہ نئی حکمت عملی واٹس ایپ کے پچھلے اقدامات کا حصہ ہے، سال 2024 میں واٹس ایپ نے کاروباری پیغامات کی تعداد پر حد لگائی تھی، صارفین کو کاروباری پروموشنز بند کرنے کا اختیار دیا اور 2025 میں براڈکاسٹ پیغامات بھیجنے کی تعداد پر پابندی لگائی گئی تھی۔