The Dawn News - Pakistan - Islamabad

موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی پاکستان کے 3 ٹریلین ڈالر اکانومی بننے میں بڑی رکاوٹ ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کلائمیٹ چینج اور آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں سب سے بڑے دو مسائل ہیں، ایک موسمیاتی تبدیلی اور دوسرا بڑھتی ہوئی آبادی، دونوں ایشوز کو ہمیں انتہائی احتیاط کے ساتھ حل کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے معاشی گروتھ حاصل کرنا مشکل ہو گیا، پنجاب میں اسموگ ہو یا ملک بھر میں آنے والے سیلاب، ان کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے، جس میں انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ بے پناہ مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔

حالیہ سیلاب سے قبل جی ڈی پی کی گروتھ 4.2 خیال کی جارہی تھی، تاہم پنجاب میں بڑے پیمانے پر زراعت کے شعبے میں ہونے والے نقصانات کے باعث جی ڈی پی گروتھ میں کمی کا خدشہ ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے کسی ایک خطے کا نہیں بلکہ مجموعی طور پر پورے ملک کا نقصان ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک سمیت دیگر لوگ اس مسئلے کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ہم نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، ملک میں معاشی استحکام آیا تو ہم نے گزشتہ 2 سالوں میں 4 ارب ڈالر کا بیک ڈراپ نکالا، معاشی استحکام کا براہ راست اثر اکانومی پر پڑتا ہے اور اس سے غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

حالیہ دورہ امریکا کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیکس، پبلک فنانس، پرائیوٹائزیشن اور انرجی سیکٹر میں ریفارمز کے حوالے سے ہم نے ورلڈ بینک کو پریزنٹیشن دی، جسے بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

ٹیکسز کے حوالے سے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بجٹ میں ہم نے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ریلیف دینے کی کوشش کی، انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ تنخوادہ دار طبقہ پہلے ہی بہت زیادہ ٹیکسز ادا کر رہا ہے، اس لیے ان کی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کی گئی۔

غیر ملکی کمپنیوں کے پاکستان سے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ گلوبل کمپنیوں کے کسی بھی خطے میں کام کرنے کا اپنا  ایک طریقہ کار ہوتا ہے، وہ اپنی پالیسی کے تحت آتے ہیں اور پھر ویسے ہی چلے بھی جاتے ہیں۔

تاہم غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں مشکلات کا اعتراف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ضرور کچھ نہ کچھ مشکلات ہوں گی، تاہم ہماری مقامی کمپنیاں اچھی پروڈکٹس بنا کر اب ملٹی نیشنل کمپنیز کو ٹف ٹائم دے رہی ہیں۔

بلوچستان میں منرلز اور امریکی سرمایہ کاری پر محمد اورنگزیب نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی ہی اکنامک سیکیورٹی ہے اور اکنامک سیکیوٹی ہی نیشنل سیکیورٹی ہے، پاکستان کے پاس یہ بہت بڑا موقع ہے، جبکہ ریکوڈک بھی چھوٹا نہیں بلکہ 7 ارب ڈالر کا ایک بڑا پروجیکٹ ہے، اس میں ایک چھوٹی سی رکاوٹ موجود ہے وہ دور ہوتے ہی معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

اسٹاک مارکیٹ کی نئی بلندیوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مارکیٹ نے اندازوں کے برعکس حیرت انگیز طور پر بہتری دکھائی، اسٹاک مارکیٹ میں 95 ہزار نئے سرمایہ کار رجسٹرڈ ہوئے، پاکستان میں معاشی استحکام آرہا ہے تاہم اس کے لیے سفارتی تعلقات کا بہتر ہونا ضروری ہے۔