The Dawn News - Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے کی تاریخی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی آگئی، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کا فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کی کمی سے 4 لاکھ16 ہزار 362 روپے پر آگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 12 ہزار 3 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 963 روپے ہوگئی، ادھر عالمی مارکیٹ میں 140 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3940 ڈالر پر آگیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے، 173 روپے کی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 4 ہزار 924 روپے پر آگئی جبکہ  10گرام چاندی کی قیمت 148 روپے کی کمی سے 4221 روپے پر آگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس چاندی کی قیمت 46.62 ڈالرپر  آگئی۔