The Dawn News - Business - Gold

تاریخی گراوٹ کے ایک دن بعد سونے کی قدر میں بڑا اضافہ
تاریخی گراوٹ کے ایک روز بعد ملک میں سونے کی قدر میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی بھی مہنگی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو 24 قیراط کا فی تولہ سونا 3500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ19 ہزار 862 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی 35 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3975 ڈالر پرپہنچ گیا۔

دوسری جانب 110 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 5 ہزار 34 روپے پرپہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 94 روپے کے اضافے سے 4 ہزار 315 روپے پرپہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 47.72 ڈالرپر پہنچ گئی۔