The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا پہلا ای چالان معاف کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت ہونے والا پہلا چالان معاف کرنے کی ہدایت کردی، واضح کیا کہ دوسری بار چالان پر جرمانہ دینا ہوگا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آئی جی پولیس نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت 35 سرکاری گاڑیوں کا چالان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیٹ بیلٹ، جمپنگ ریڈ لائیٹس، ٹینڈ گلاسز اور موبائل کے استعمال پر گاڑیوں کا ای-چالان ہوا۔

بریفنگ کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت پولیس کی سرکاری گاڑی ایس پی ای 950 کو سیٹ بیلٹ خلاف ورزی پر چالان کیا، ڈرائیور نے گارڈن لیاری ایکسپریس وے پر 2 مقامات پر سیٹ بیلٹ نہیں باندھی تھی، ای ٹکٹنگ سسٹم نے خودکار کارروائی کرتے ہوئے خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس غلام نبی میمن سے پہلے ای-چالان کی تفصیلات طلب کی

آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے بتایا کہ پہلی مرتبہ ای چالان ہونے پر 10 یوم میں رابطہ کر کے معافی کے ساتھ فیس معاف ہوسکتی ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے چالان کی معافی کی ہدایت جاری کردی ہے، تاہم جو دوبارہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کو چالان ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی حفاظت کی خاطر ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، مہذب شہری ہمیشہ ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہیں جب کہ پولیس بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ پولیس کا جدید ای ٹکٹنگ سسٹم مؤثر ثابت ہو رہا ہے، تمام شہریوں کے مساوی حقوق ہیں، قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔