The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ادارے کی کارروائی، کالعدم ایس آراے کے 2 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور ایک خفیہ ادارے نے مشترکہ طور پر مخبری کی بنیاد پر کراچی کی مچھر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی (ایس آر اے) سے تعلق رکھتے ہیں۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت سرمد علی رضا اور غنی امان چانڈیو کے ناموں سے ہوئی ہے، ان کے قبضے سے 2 دستی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔

ادارے نے بتایا کہ دونوں ملزمان کا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے اور وہ مبینہ طور پر دہشت گردی کے 5 مقدمات میں ملوث ہیں جو حیدرآباد، جامشورو اور لاڑکانہ میں درج ہیں۔

سی ٹی ڈی نے ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ اور ایکسپلوسیو ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت 2 مقدمات درج کر لیے ہیں۔

بیان میں دونوں کو ایس آر اے کے مطلوب عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں، خصوصاً سندھ پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

دوسری جانب پولیس اور رینجرز نے ہفتے کے روز مختلف کارروائیوں میں بھتہ خوری میں ملوث چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے خواجہ اجمیر نگری میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 3 ملزمان اویس، شاہد اور ابو بکر کو گرفتار کیا، جو پولیس کے مطابق بہادر پی ایم ٹی گروپ نامی بھتہ خور گروہ کے رکن ہیں۔

ایک اور کارروائی میں پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاع پر لیاری کے نیاباد علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تنویر عرف ولاری کو گرفتار کیا، جو وسی اللہ لاکھو گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔

رینجرز کے مطابق ملزم نے لیاری کے موسیٰ لینا علاقے میں ایک بلڈر کو بھتہ کی پرچی بھیجی تھی، جبکہ وہ جنوری 2025 میں پاک کالونی میں پولیس مقابلے کے مقدمے میں بھی مطلوب تھا، اسے 2024 میں بھی رینجرز نے گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔