The Dawn News - Pakistan - Balochistan

قلات: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر موثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی کے حامل 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گرد متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں کلیئرنس و سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ’عزمِ استحکام‘ کے تحت انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، پاکستان سے غیر ملکی سرپرستی میں کی جانے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ قومی عزم ہے۔