The Dawn News - Life & Style

17 سال کی عمر میں 16 سال کے لڑکوں کو اسکول پڑھاتی تھی، رومیسہ خان
اداکارہ و ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے محض 17 سال کی عمر میں ٹیجنگ کی ملازمت کی اور پہلے ہی سال خود سے ایک یا دو سال کم عمر لڑکوں کو پڑھانے لگ گئیں۔

رومیسہ خان نے حال ہی میں ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کم عمری میں ملازمت کرنے کا دلچسپ قصہ بھی سنایا۔

انہوں نے بتایا کہ جس وقت وہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھیں، اس وقت انہیں سوشل میڈیا کا مواد بنانے کے لیے آئی فون چاہیے تھا لیکن ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی فون کے لیے پیسے جمع کرنے کی خاطر انہوں نے ایک اسکول میں ملازمت حاصل کی، اسکول والوں نے انہیں ٹیچر کے طور پر بھرتی کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ جس وقت اسکول نے انہیں ملازمت دی، اس وقت ان کی عمر 17 برس تھی اور انہیں آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پڑھانے کی ذمہ داری دی گئی۔

رومیسہ خان کے مطابق وہ بوائز اسکول تھا اور آٹھویں کلاس کے تمام لڑکے 15 سے 16 سال کی عمر کے تھے اور ان سے بمشکل دو سال کم عمر تھے۔

انہوں نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ آٹھویں کلاس کے لڑکے بچے نہیں تھے بلکہ پورے تھے، انہیں داڑھی اور موچھیں تک تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی عمر کے بچوں کو پڑھانے میں انہیں مشکلات بھی پیش آئیں، کیوں کہ انہیں لگتا تھا کہ اگر وہ کسی بچے کو تھپڑ ماریں گی تو لڑکے تھپڑ کھانے پر بھی خوش ہوں گے اور ایک دوسرے کو کہیں گے، تھپڑ کے بہانے ٹیچر نے ہاتھ تو لگایا۔

اسی دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اب کچھ عرصہ قبل ہی مذکورہ اسکول کے شاگرد نے انہیں سوشل میڈیا پر میسیج کیا اور انہیں کہا کہ وہ اپنے والدین کو ان کے گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔

رومیسہ خان کے مطابق انہوں نے پیغام بھیجنے والے لڑکے کو ٹھیک سے دیکھا، وہ ان کا آٹھویں کلاس کا طالب علم ہی تھا لیکن انہوں نے انہیں میسیج کا جواب نہیں دیا۔

ٹک ٹاکر نے پروگرام کے دوران بتایا کہ اگرچہ انہوں نے طالب علم کو جواب نہیں دیا لیکن اب وہ انہیں ٹی وی کے ذریعے پیغام دی رہی ہیں کہ ایسا نہیں کرتے بیٹا۔