The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ابھی 27ویں ترمیم نہیں آئی، جب آئے گی تب دیکھ لیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی 27ویں ترمیم نہیں آئی، جب آئے گی تب دیکھ لیں گے، ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا، اس فیصلے کو چیلنج کریں گے، ہمارا جینا، مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے میرا نام نکالا اور سختی سے ہدایت کی تھی کہ ان کو جانے دیں۔

انہوں نے کہا کہ اے ٹی سی عدالت نے بھی کہا آپ عمرے پر جانا چاہتے ہیں تو جائیں، ہمیں اعتراض نہیں، لیکن آج ہائیکورٹ کے فیصلے کو نہیں مانا جا رہا ہے، ہم پھر ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے کہ آج ان کے فیصلے کو نہیں مانا جارہا۔

شیخ رشید نے کہا کہ ٹرمپ جانے یا حکومت، پیار کی پینگیں ہمارے ساتھ اور 10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ میں ہر پیشی پر عدالت پیش ہوتا ہوں حالاں کہ جب وقوعہ ہوا تو میں پاکستان میں ہی نہیں تھا۔

سابق وزیر داخلہ کا 27 ویں آئینی ترمیم کے سوال پر کہنا تھا کہ ابھی 27ویں ترمیم نہیں آئی، جب آئے گی تب دیکھ لیں گے۔