The Dawn News - News

یوٹیوب سے اسرائیلی جنگی جرائم کی ویڈیوز ڈیلیٹ کیے جانے کا انکشاف
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کی تیار کردہ درجنوں اہم دستاویزی ویڈیوز خفیہ طور پر حذف کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے جن دستاویزی فلموں کو ہٹایا گیا ان میں غزہ میں اسرائیلی افواج کے جنگی جرائم کے شواہد موجود تھے۔

امریکی نشریاتی ادارے ’دی انٹرسیپٹ‘ کے مطابق یوٹیوب نے حالیہ ہفتوں میں فلسطینی تنظیموں الحق (Al-Haq)، ال میزان سینٹر فار ہیومن رائٹس (Al Mezan Centre for Human Rights) اور فلسطینی سینٹر فار ہیومن رائٹس (PCHR) کے آفیشل چینلز کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بند کر دیا۔

مذکورہ چینلز پر 700 سے زائد ویڈیوز موجود تھیں، جن میں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں، انسانی حقوق کی پامالیوں اور شہریوں کے قتل عام سے متعلق دستاویزی ثبوت شامل تھے۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے یوٹیوب کے قدم کو ’خطرناک‘ اور ’جانبدارانہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی ویڈیوز کو ہٹانا ان متاثرہ فلسطینیوں کی آواز دبانے کے مترادف ہے جن کے خاندان اسرائیلی بمباری میں تباہ ہوئے۔

انسانی حقوق کی تنظیم الحق کے ایک نمائندے نے بتایا کہ ہٹائی گئی ویڈیوز صرف شواہد نہیں تھیں بلکہ انصاف کے حصول کا ایک ذریعہ تھیں، انہیں ہٹانے کا مطلب جنگی جرائم کے ثبوتوں کوعالمی سطح پر مٹانا ہے۔

یوٹیوب کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ ان چینلز کو ’قانونی تقاضوں اور بین الاقوامی تجارتی پابندیوں‘ کے تحت بند کیا گیا۔

تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں سابق امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کا تسلسل ہیں جو بین الاقوامی عدالت کے ان اہلکاروں پر عائد کی گئی تھیں جنہوں نے اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کی کوشش کی تھی۔

انسانی حقوق کے کارکنوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ یوٹیوب کے اس اقدام نے ’ڈیجیٹل ریکارڈز‘ کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے، جو آئندہ بین الاقوامی تحقیقات کے لیے ضروری شواہد فراہم کر سکتے تھے۔

یوٹیوب کی جانب سے ویڈیوز ہٹائے جانے کے بعد انسانی حقوق کے کئی گروہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان ویڈیوز کو فوری طور پر بحال کیا جائے تاکہ جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات ممکن ہو سکیں۔