The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کر دی، صوبے میں احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی برقرار ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کرتے ہوئے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے ہفتہ 15 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 4 یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی، پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، دفعہ 144 کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال جبکہ  اشتعال انگیز، نفرت آمیز یا فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت و تقسیم پر مکمل پابندی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے دہشت گردی اور امن عامہ کے خدشات کے پیش نظر احکامات جاری کیے، پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین پر نہیں ہوگا جبکہ سرکاری فرائض کی انجام دہی پر موجود افسران و اہلکار اور عدالتیں بھی پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور جمعہ کے خطبے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں، سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی جلوس و دھرنا دہشت گردوں کے لیے آسان ہدف ہو سکتا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شرپسند عناصر عوامی احتجاج کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے ریاست مخالف سرگرمیاں کر سکتے ہیں، عوامی آگاہی کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت کی گئی ہے۔