The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف جھوٹے اور گمراہ کُن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی  ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت  مقدمہ درج کرلیا، سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کی ایف آئی آر میں سہیل آفریدی  پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت، گمراہ کن معلومات، جھوٹے اور بے بنیاد بیانات پر مبنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔

مزید کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے نے اڈیالہ جیل کے باہر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی میڈیا ٹاک کی اور  پی ٹی ائی کے آفیشل پیچ سے بھی ریاستی اداروں کے خلاف ویڈیو کو پھیلایا گیا۔