The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

وانا: کیڈٹ کالج کے تمام طلبہ اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری
جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے  تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا،  کالج کے اندر  چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، جو مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے ہیں۔

سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان  خوارج کے خلاف آپریشن پوری شدت سے جاری ہے، گزشتہ روز حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد کیڈٹ کالج میں موجود تھے،  جنہیں اساتذہ سمیت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجین کو کالج کی  ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جس عمارت میں افغان خوارج موجود ہیں، وہ کیڈٹس کی رہائشی عمارتوں سے کافی فاصلے پر واقع ہے۔

واضح رہے کہ 10 نومبر کو افغان خوارجیوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی، دھماکے سے کالج کا مرکزی دروازہ مکمل طور پر منہدم ہو گیا تھا، جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 2 خارجیوں کو موقع پر ہی جہنم واصل کر دیا تھا، معصوم قبائلی بچوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ پاکستان کی خوشحالی سے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کے  مطابق  تما طلبہ اور اساتزہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے، اور اب آپریشن کو جامع طریقے سے حتمی انجام کو پہنچایا  جائے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  آئی جی فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ ، کیڈٹ کالج وانا میں آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں۔