The Dawn News - Sport

اسجد اقبال کی بھارتی حریف کو تاریخی شکست، اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے بھارت کے صفِ اول کے کھلاڑی پنکج ایڈوانی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے کوارٹر فائنل میں بھارتی کھلاڑی پنکج اڈوانی کو 0-4  فریم سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

سیکریٹری جنرل پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی نوید کپاڈیہ، جو چیمپئن شپ میں ہیڈ ریفری کے فرائض بھی انجام دے رہے، کے مطابق اسجد کی جیت کا اسکور 0-100، 37-92، 16-117 اور 21-83 رہا، انہوں نے 81 اور 21-83 کے شاندار بریک بھی کھیلے۔

قبل ازیں، اسجد اقبال نے منیٰ اعواد کو 1-4 فریم سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

دریں اثنا، پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو فرانسیسی کھلاڑی نیکولاس مورٹریوکس نے سخت مقابلے میں 2-4 فریم سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

واضح رہے کہ اسجد اقبال کا سیمی فائنل میں ٹاکرا فرانس کے نیکولاس مورٹریوکس سے ہوگا۔