The Dawn News - Pakistan

سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی ہوگئی
سونے کی قیمتوں میں آج پھر یکدم بڑی کمی ہو گئی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 5 ہزار روپے تنزلی سے 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہو گئے۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 286 روپے گر کر 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 3 ہزار 929 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 35 ہزار 244 روپے میں فروخت ہوا۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی تجارت 4 ہزار 40 ڈالرمیں ہوئی، یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 50 ڈالر کی کمی ہے۔

ادھر، چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا، اور فی تولہ چاندی 93 روپے اور 10 گرام چاندی 80 روپے تنزلی سے بالترتیب 5 ہزار 329 روپے اور 4 ہزار 568 روپے میں فروخت ہوئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں چاندی کی فی اونس قیمت 0.93 ڈالر گر کر  50.57  ڈالر ریکارڈ کی گئی۔