The Dawn News - Pakistan

سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی سستی ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا تاہم چاندی سستی ہوگئی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر مستحکم رہی

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا بھی بغیر کسی ردوبدل کے 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے میں فروخت ہوا جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 35 ہزار 244 روپے پر مستحکم رہی۔

ادھر، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 ہزار 42 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہوا، جس میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

تاہم، چاندی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

۲۴ قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 107  روپے کم ہو کر 5 ہزار 222 روپے رہ گئی، اسی طرح 10 گرام چاندی کی قیمت ۹۱ روپے گر کر 4 ہزار 477 روپے ہو گئی۔