The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سیکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد مارے گئے
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمعٰیل خان (ڈی آئی خان) میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گرد مارے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ کامیاب کارروائی فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، اس دوران فورسز اور فتنۃ الخوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 22 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جب کہ علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے،
ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔