The Dawn News - Pakistan - Sindh

گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس و رینجرز کی کارروائی، 10 مغوی بازیاب
صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد ان کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز کی کارروائی جاری ہے اور حکام نے اب تک 10 افراد کی بازیابی کا دعویٰ کیا ہے۔

واقعہ پیر کی شب ضلع گھوٹکی میں اوباڑو کے نزدیک پیش آیا جب صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی ایک بس کو ڈاکوؤں نے روک کر 19 افراد کو اغوا کر لیا تھا۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈی آئی جی فیصل عبداللہ چاچڑ نے بتایا ہے اغوا کیے جانے والے مسافروں میں سے اب تک 10 مغویوں کو بازیاب کروایا جا چکا ہے۔

ڈی آئی جی سکھر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، پولیس اور رینجرز کی جانب سے ساری رات جاری رہنے والے آپریشن کے دوران کچے کی طرف جانے والے تمام راستے بروقت بند کر دیے گئے جس کے باعث ڈاکو مغویوں کو کچے کی طرف لے کر جانے میں ناکام رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 10 مغوی مسافروں کو بحفاظت بازیاب کروا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے علاقے میں ناکہ بندی جاری ہے اور ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ اور انکا تعاقب جاری ہے۔

ڈی آئی جی سکھر کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں آپریشن میں ایس ایس پی خیرپور، ایس ایس پی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی سکھر رینج کے اہلکار شامل ہیں۔