The Dawn News - World

آئرن مین جیسے فوجی لباس کی تیاریاں
۔ — فائل فوٹو

امریکی فوج ان دنوں ایک ایسے انقلابی اور سمارٹ بکتر بند لباس (آرمر) کی تیاریوں میں مصروف ہے جس کی مدد سے فوجیوں کو 'سپر ہیومن' کی سی طاقت مل سکے گی۔

فوج نے اس حوالے سے ٹیکنالوجی صنعت، حکومتی لیبارٹریوں اور سائنس دانوں سے رابطہ کیا ہے تاکہ مشہور زمانہ فلم 'آئرن مین' کی طرز پر لباس تیار کیا جا سکے۔

فوج پہلے ہی ایسے ایگزو سکیلیٹنز کے ٹیسٹ کر چکی ہے، جسے استعمال کرنے سے فوجی باآسانی زیادہ وزن لاد کر حرکت کر سکیں گے۔

ٹیکٹیکل اسالٹ لائٹ آپریٹر سوٹ (ٹیلوس) نامی اس بکتر بند لباس میں سنسرز والے سمارٹ مٹیریئلز کی تہیں بھی ہوں گی، جس کی مدد سے فوجیوں کے جسمانی درجۂ حرارت، دل کی رفتار اور ہائیڈریشن کی سطح کا باآسانی علم ہو سکے گا۔

امریکی فوج کے مطابق اس لباس میں وسیع رینج کے نیٹ ورکس اور گوگل گلاس کی مانند پہنے والے کمپیوٹر بھی لگے ہوں گے۔

ہاتھ اور ٹانگوں کے ساتھ لگائے جانے والی ان ایگزو سکیلیٹنز میں ہائیڈرولک سسٹم بھی موجود ہو گا تاکہ فوجیوں کو مزید قوت مل سکے۔

امریکی فوج کے ریسرچ اور انجینئرنگ کمانڈ کے لیے سائنسی مشیر لیفٹیننٹ کرنل کارل بورجیز کا کہنا ہے: ہم اس آرمر سوٹ میں ایگزو سکیلیٹن، صحت اور توانائی کی مسلسل نگرانی اور ہتھیاروں پر مشتمل ایک جامع سسٹم کی خواہش رکھتے ہیں۔

'یہ ایک جدید آرمر ہو گا، اس میں کمیونیکیشن، سینسرز، سرکٹس اور انٹینے نصب ہوں گے'۔

امریکی فوج کے سارجنٹ میجر کرس فارس کا کہنا ہے کہ ایسے جدید بکتر بند لباس کی تیاری کسی ایک صنعت کے بس کی بات نہیں۔

اسی لیے فوج نے ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ اداروں، نجی صنعت اور حکومتی لیبارٹریوں سے اس منصوبے میں مدد کی درخواست کی ہے۔

امریکی فوج کے مطابق، یہ عین ممکن ہے کہ میسی چیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دان بھی اس منصوبے پر کام کریں۔

ایم آئی ٹی کی ایک ٹیم ان دنوں ایسے مائع جسمانی بکتر بند کی تیاریوں میں مصروف ہے، جسے برقی یا مقناطیسی کرنٹ دینے پر ٹھوس شکل دی جا سکے گی۔

امریکا کی نیوز ویب سائٹ این پی آر سے ایک انٹرویو میں ایم آئی ٹی کے پروفیسر گیرتھ مک کینلی نے مستقبل کے آرمر لباس کا موازنہ ہالی وڈ کی فلموں میں دکھائے جانے والے لباسوں سے کیا ہے۔

'یہ بالکل آئرن مین جیسے لباس ہوں گے'۔

اسی طرح جیمز کیمرون کی فلم 'ایلین' میں خاتون اداکار سیگونی ویورز کے زیر استعمال بڑے ربوٹ بھی تیار کیے جا رہے ہیں جو بالکل انسانوں کی طرح بھاری وزن اٹھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوں گے۔

امریکی فوج چاہتی ہے کہ ٹیلوس آرمر سوٹ کو تین سال کے اندر اندر تیار کر لیا جائے۔

بشکریہ بی بی سی ورلڈ