The Dawn News - Pakistan

پاکستان میں مغوی خواتین کیلئے مذاکرات ہورہے ہیں، چیک حکومت
چیک خواتین کی یوٹیوب ویڈیو کا ایک عکس۔ بشکریہ یوٹیوب

پراگ: بدھ کے روز جمہوریہ چیک کے صدر مائیلوس زیمن نے کہا ہے کہ اس سال مارچ میں پاکستان میں اغوا ہونے والی دو چیک خواتین کی بازیابی کیلئے مذاکرات جاری ہیں ۔

دونوں خواتین اینتونی کراسٹیکا اور ہانا ہمپالووا کی عمر 24 برس ہے۔  انہیں اس سال مارچ میں انڈیا سے پاکستان آتے ہوئے اس وقت بلوچستان میں اغوا کیا گیا تھا جب وہ ایک چھوٹی بس میں سفر کررہی تھیں۔

' میں صرف یہ کہہ سکتا ہوں کہ فی الوقت وہ پاکستان اور افغانستان میں کسی جگہ موجود ہیں اور ان کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے،' زیمن نے سی ٹی کے نیوزایجنسی کے مطابق چیک کے شہر کولن میں یہ بات زیمن نے چیک طالبعلموں کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں یہ کہا۔

واضح رہے کہ جون میں منظرِ عام پر ان دونوں کی ویڈیو کے بعد آفیشل طور پر کوئی بیان نہیں دیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں دونوں خواتین نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست کی تھی۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک نیورو سائنسدان ہیں جنہیں 2010 میں امریکی عدالت نے افغانستان میں ایف بی آئی ایجنٹس اور امریکی فوجیوں پر حملے اور فائرنگ کے الزام میں 86 سال کی سزا سنائی تھی۔