The Dawn News - World

سعودی عرب: ٹیکسیوں کیلئے موبائل ایپلی کیشن
۔— اے ایف پی فائل فوٹو۔

ریاض: سعودی عرب میں 60 سے 70 ہزار ٹیکسیوں کو رواں سال سے موبائل فون اپیلی کیشن کے ذریعے ایک نظام سے منسلک کر دیا جائے گا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب میں ٹیکسیوں کو موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعہ ایک نظام سے منسلک کیا جائے گا جس سے ٹیکسیوں کے ماڈلز کے علاوہ ان کے ڈرائیورز کا بھی تمام ڈیٹا گھر بیٹھے شہریوں کی پہنچ میں ہوگا۔

اس سسٹم کے نفاذ سے سعودی عرب میں خواتین، کاروباری کمپنیوں اور تاجروں کو سہولت میسر آئے گی اور گھر یا دفترمیں بیٹھے لوگ چند لمحوں میں اپنی من پسند گاڑی اورڈرائیور سے رابطے میں آسکیں گے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں جہاں خواتین روایتی طور پر خود گاڑی چلانا پسند نہیں کرتیں، انہیں سہولت دینے کیلئے جرمنی کی کاروباری کمپنی 7 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے بذریعہ موبائل فون’’ ٹیکسی آرڈرنگ موبائل ایپلی کیشن سسٹم‘‘ متعارف کرا رہی ہے۔

سعودی عرب کے بعد مذکورہ سسٹم بھی رواں سال ہی متحدہ عرب امارات میں جبکہ بعد ازاں اردن اور لبنان میں بھی متعارف کرایا جائے گا ۔

جدید آئی ٹی ٹیکنالوجی موبائل فون کے ذریعہ استعمال کی سہولت صارفین کو مفت میسر ہوگی اور ٹیکسی حاصل کرنے والے شہری ڈرائیورز سے کرائے کا تعین بھی موبائل فون کے ذریعہ ہی کرسکیں گے۔

جرمن کمپنی ’’راکٹ انٹر نیٹس‘‘ کے ڈائریکٹر ایاد الکسار نے کہا ہے کہ موبائل فونز کی ایپلی کیشنز کے حوالے سے یہ مذکورہ خطے میں اب تک کی ایک بڑی سرمایہ کاری ہے جس کی بدولت سعودی عرب میں 60 سے 70 ہزار ٹیکسیاں جدید سسٹم سے منسلک ہوں گی۔