The Dawn News - World - Middle East

اخوان المسلمین کےرہنماؤں پر مقدمات سے ججوں کا انکار
اخوان المسلمین کے جن اراکین پر مقدمات کی سماعت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں روحانی سرپرست محمد بدیع بھی شامل ہیں۔ رائٹرز تصویر

قاہرہ: منگل کے روز قاہرہ میں اخوان المسلمین کے رنماؤں پر مقدمات کی پیروی کرنےوالے ججوں نے کوئی وجہ بتائے بغیر مزید ان مقدمات کی سماعت و کارروائی سے انکار کردیا ہے۔

آفیشلز کے مطابق تین ججز کے پینل سے وابستہ محمد قرمتی نے اس فیصلے کا اظہار عین اس وقت کیا ہے جب ( منگل کو) مقدمے کی دوسری سنوائی ہونا تھی۔

ان آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی بنا پر اس معاملے کا انکشاف کیا ہے۔

واضح رہے کہ اخوان المسلمین کے چھ اراکین پر تیس جون دوہزار تیرہ کو قاہرہ میں ان کی جماعت کے صدر دفتر کے باہر پرتشدد مظاہرین کو بھڑکانے کے الزامات ہیں ۔ ان فسادات میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ مقدمہ اخوان السلمین کے روحانی سرپرست محمد بدیع اور ان کے مالیاتی معاون خیرت الشطر پر لگائے گئے تھے۔

ان افراد کے مقدمے کی روداد اگست سے شروع ہوئی تھی۔ لیکن ان کے وکلا صفائی عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ مبینہ طور پر وہ سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر کارروائی کا حصہ نہیں بنے۔