The Dawn News - Life & Style

عرفان خان گلوکار بننے کے خواہشمند
عرفان خان نے کہا خوش قسمت ہوں کہ مختلف قسم کے کردار نبھانے کے مواقع ملے۔- اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اور ہالی وڈ میں بیک وقت کام کرنے والے اداکار عرفان خان اب میوزیکل فلم میں کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔

کہتے ہیں کہ سلور اسکرین پر کوئی بھی آلہ بجانے کے لئے تیار ہوں اور گلوکاری بھی کرنا چاہتا ہوں۔

ابوظہبی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شریک عرفان خان نے کہا کہ میوزیکل فلم میں کام کرنے کی شدید خواہش ہے، کلاسیکل اور پاپ سمیت ہر قسم کی موسیقی پسند کرتا ہوں لیکن فلم میں گلوکار کی حیثیت سے بھی کام کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے بھی ایک فلم کرنا چاہتا ہوں تاکہ ان سے رابطہ کرسکوں اور ایکشن سمیت رومانوی فلموں میں بھی کام کرنا میری خواہش ہے، چاہتا ہوں کہ ایسی فلموں میں کام کروں جنہیں لوگ برسوں یاد کریں۔

اداکار نے مختلف قسم کی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، 'دی نیمسیک، مقبول، لائف ان آ میٹرو، پان سنگھ تومر، لنچ باکس اور قصّہ' میں انہوں نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل موہ لیے۔

عرفان خان کے کریڈٹ پر کچھ ہالی وڈ فلمیں بھی ہیں، جن میں 'آ مائٹی ہارٹ، سلم ڈاگ ملینئر، دی امیزنگ اسپائڈر مین اور لائف آف پائی' شامل ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ اپنے اسکول کے زمانے میں وہ بہت شرمیلے تھے حتیٰ کہ استاد کے سامنے اپنا نام تک پکارنے سے گھبراتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مختلف قسم کے کردار نبھانے کے مواقع ملے۔

بشکریہ ہندوستان ٹائمز