The Dawn News - World - Afghanistan

امریکا نے ہلمند کے طالبان چیف کو منشیات اسمگلر قرار دیدیا
ایران کا سیکیورٹی افسر افغانستان سے اسمگل کی گئی ہیروئن میڈیا کے نمائندوں کو دکھا رہا ہے۔ فائل فوٹو اے ایف پی۔۔۔

واشنگٹن: امریکا نے سینئر طالبان آفیشل ملا نعیم باریکھ کو منشیات کا اہم اسمگلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہیروئن اور افیون کی پیداوار اور برآمدات میں ملوث ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ ہلمند میں طالبان کے اہم رہنما ملا باریکھ مقامی سطح پر منشیات کی پیداوار کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ایران اور پاکستان اسمگل کرنے میں بھی ملوث ہیں۔

محکمہ خزانہ نے کہا کہ وہ منشیات کی تجارت کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان سے باہر ہیروئن اور افیون بھی فروخت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مارچ 2012 کے آغاز میں ملا باریکھ نے حکومت اور اتحادی افواج کی جانب سے افیون اور پوست کی کاشت کو ممنوع قرار دیے جانے کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کیلیے ہلمنڈ میں طالبان کمانڈرز کو ہدایات جاری کی تھیں۔

محکمہ خزانہ نے مزید کہا کہ باریکھ نے کہا تھا کہ افیوں اور پوست کی کاشت طالبان کی آمدنی کا اہم ذریعہ ہے اور اس کی ہر حال میں حفاظت کی جائیگی۔