The Dawn News - News

وفاداری یا غداری؟
ڈاکٹر شکیل آفریدی۔—اے ایف پی

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کی تصدیق میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو قبائلی عدالت نے امریکی خفیہ ادارے سی آٓئی اے کیلئے کام کرنے کے جرم میں تینتیس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

ڈاکٹر آفریدی نے اسامہ کی نشاندہی کیلئے جعلی ویکسینیشن مہم کا سہارا لیا جس پر قومی اور عالمی فلاحی اداروں نے امریکا کی شدید مذمت کی کیونکہ جعلی مہم کی خبر کے میڈیا پر آنے کے بعد پاکستانی عوام کے پولیو اور دوسری ویکسینیشن مہموں پر پہلے سے موجود شکوک کو مزید تقویت ملی ہے۔

سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان اور امریکا کے پہلے سے کشیدہ تعلقات نے بھی نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ ایک طرف امریکا کی اعلی قیادت نے سزا کے خلاف بیانات داغے تو وہیں دوسری طرف پاکستان کی مالی امداد پر مزید کٹوتی بھی ہوئی۔

ڈاکٹر آفریدی کے حوالے سے پاکستان میں نئی بحث جنم لے رہی ہے کہ آیا دنیا کے مطلوب ترین آدمی کی گرفتاری میں امریکا کی مدد کرنا ملک سے وفا داری ہے یا پھراسے غداری کے ذمرے میں ڈالا جائے۔

امریکا کے دوہرے معیار کا بھی رونا رویا جا رہا ہے کیونکہ جہاں وہ اپنے ملک میں دوسرے ملک کی خفیہ ایجنسی (آئی ایس آئی) کی مدد کرنے پر کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کو قید کی سزا سناتا ہے وہیں جب پاکستان اسی قسم کے الزام میں ڈاکٹر آفریدی کو سزا دے تو سخت برہم ہو جاتا ہے۔

آپ بتائیں۔۔۔

کیا ڈاکٹر آفریدی ملک کے غدار ہیں یا پھر وفادار؟

ملک میں فعال عدالتی نظام کی موجودگی میں قبائلی عدالت کا سزا دینا اور حکومت کا اسے تسلیم کرنا کیسا عمل ہے؟

کیا ڈاکٹر فائی کے معاملے میں امریکا اور ڈاکٹر آفریدی کے کیس میں پاکستان کے ردعمل ایک جیسا نہیں؟

جعلی ویکسینیشن مہم کا سہارا لینے کے بعد کیا لوگوں کا عالمی فلاحی اداروں پر کھویا اعتماد بحال ہو سکے گا؟

آپ کی رائے اس سارے معاملے کو سمجھنے اور سمجھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ازراہ مہربانی اپنی آرا کو مختصر رکھیں اور اس بحث کو مسئلے کے حل کی جانب بڑھائیں۔ شکریہ