The Dawn News - Pakistan

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
پیر کو پاکستان بھر کے بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ رائٹرز تصویر

کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاؤ میں بالترتیب 86 روپے اور 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام کی قیمت گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 52 ہزار 971 روپے سے بڑھ کر 53 ہزار 57 روپے اور فی تولہ کی قیمت 61 ہزار 800 روپے سے بڑھ کر 61 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کی تیزی سے ایک ہزار 662 ڈالر فی اونس رہی۔ مقامی مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت فی 10 گرام بھی 48 ہزار 635 روپے پر بند ہوئی۔

چاندی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو فی 10گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں بالترتیب 8.58 روپے اور 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی فی 10 گرام کی قیمت گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 951.42 روپے سے بڑھ کر 960 روپے اور فی تولہ کے بھاؤ 1110 روپے سے بڑھ کر 1120 روپے پر بند ہوئے۔