The Dawn News - Pakistan - Sindh

نوابشاہ میں تصادم، تین افراد ہلاک، آٹھ زخمی
کراچی میں تین سیاسی کارکنوں سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔ فائل تصویر

نوابشاہ: اتوار کے روز شہر میں دو اہم سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم سے کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئےہیں۔

پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ( ڈی آر او) آفس کے قریب اتوار کے روز پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے حامیوں نے نعرے بازی شروع کردی۔ اس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دس افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل کالج ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بعد میں کم ازکم دو افراد ہلاک ہوگئے۔

اس کے بعد غریب آباد کے علاقے میں ایک اور شخص کو اشتعال دلانے پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔

واقعے کے بعد ضلعی انتظامیہ کو متعلقہ سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو طلب کرنا پڑا جنہوں نے ملحقہ علاقے کا گشت شروع کردیا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات میں پرتشدد واقعات، بم دھماکوں اور فائرنگ میں درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

اس کے علاوہ تین ہفتے تک جاری رہنے والی انتخابی مہم میں بھی طالبان اور دیگر شدت پسندوں کی جانب سے انتخابی جلسوں، امیدواروں اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔ ان واقعات میں 120  زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔