The Dawn News - Pakistan

جاوید ہاشمی نے نواز شریف کو اپنا رہنما قرار دینے کا بیان واپس لے لیا
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما جاوید ہاشمی نے نواز شریف کو اپنا لیڈر قرار دینے کا بیان واپس لے لیا ہے۔ فائل تصویر

ملتان: پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما جاوید ہاشمی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں دیئے گئے اپنے اس بیان کو واپس لے رہے ہیں جس میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ نون ( پی ایم ایل این) کے رہنما نواز شریف کو اپنا لیڈر قرار دیا تھا۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بیان سے ان کے حلقے کے ووٹر اور دیگر حامی ناراض ہوئے ہیں اور اسی لئے وہ اپنا یہ بیان واپس لے رہے ہیں۔

لیکن جاوید ہاشمی نے ٹی وی چینلز کے بعض میڈیا اینکرز پر اس معاملے کو بڑھانے اور ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

جاوید ہاشمی کے بیان نے ان کے پارٹی رہنماؤں، حامیوں اور کارکنوں کو اس وقت ششدر کردیا تھا جب بدھ ( پانچ جون) کو انہوں نے قومی اسمبلی میں نواز شریف کے وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر انہیں اپنا قائد قرار دیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے نواز شریف کو ہمیشہ اپنا لیڈر مانا ہے۔ بعض تجزیہ نگاروں نے اسے ہاشمی کی اپنی جماعت پی ٹی آئی سے ناراضگی کا اشارہ قرار دیا تھا۔

لیکن اتوار کے روز انہوں نے اس بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ان کے لیڈر ہیں اور وہ ملک میں نئے سیاسی نظام لانے کیلئے ان کی کوششوں کے معترف ہیں۔