پاکستان کراچی میں گرد و غبار سے سانس کے امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا کے معیار میں گراوٹ سے امراض تنفس بڑھ گئے، شہر بھر میں سڑکوں کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے باعث دھول سے بچنا ممکن نہیں، مدافعتی نظام متاثر ہو رہا ہے، شہری ماسک پہنیں، ماہرین صحت