دنیا کے صرف 63 ممالک میں نیورولوجیکل بیماریوں کے لیے قومی پالیسی موجود ہے، ہر سال ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد افراد ان بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
کراچی اسکول آف آرٹس اور ڈسکورنگ ہائپرٹینشن پروجیکٹ کے تحت آگاہی مہم شروع؛ اگر نوجوان نسل آگے بڑھی تو ہائی بلڈ پریشر جیسی خاموش بیماری کے خلاف یہ مہم روایتی مہمات سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے، ماہرین صحت