لائف اسٹائل شوہر کا دیا گیا خاص تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشاف شوہر مجھ پر یقین نہیں کرتے، وہ الزام عائد کرتے ہیں کہ میں نے جان بوجھ کر تحفے کو کہیں غائب کردیا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل دانیہ شاہ سے میرے علاوہ چار، پانچ افراد شادی کرنا چاہتے تھے، مفتی قوی دانیہ شاہ سے حکیم شہزاد کے علاوہ علاقے کے تین سے چار لوگ شادی کرنا چاہتے تھے جب کہ دبئی کا ایک شخص بھی ان سے نکاح کرنا چاہتا تھا، اسکالر
لائف اسٹائل ’اسلام میں ایسے لباس کی اجازت نہیں‘ مہربانو کی ڈانس ویڈیو پر تنقید جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقید کی، وہیں بعض افراد نے ان کی تعریفیں بھی کیں اور انہیں شہزادی قرار دیا۔
لائف اسٹائل میرے پاس کئی سال سے ایک ہی جیولین ہے، کبھی کسی نے مدد نہیں کی، ارشد ندیم جس طرح عالمی سطح پر بغیر سہولیات کے کھیل رہا ہوں، اس دوران پیش آنے والی مشکلات کا اندازہ صرف مجھے اور میرے خدا کو ہے، ایتھلیٹ
لائف اسٹائل عمر سے متعلق سوال پوچھنے پر زویا ناصر کے برہم ہونے کی ویڈیو وائرل مداح نے ان سے ان کی عمر پوچھتے ہوئے انہیں کہا کہ وہ 46 برس کی لگتی ہیں، جس پر زویا ناصر نے انہیں کرارا جواب دیا۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا ویب سیریز کی پہلی قسط 19 جولائی جب کہ چھٹی اور آخری قسط 6 اگست کو ریلیز کی گئی تھی۔