لائف اسٹائل صدارتی ایوارڈ کیلئے میری فائل 5 سال سے پڑی ہوئی ہے،انہیں میں نظر نہیں آتی، فضیلہ قاضی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ صدارتی ایوارڈ حاصل کرنا یا ملنا بہت بڑی کامیابی ہوتی ہے اور ایسے ایوارڈز پر فخر بھی کیا جاتا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل حاملہ ہونا ’بے غیرتی‘ نہیں، میرا سیٹھی اداکارہ حبا بخاری کی حمایت میں آگئیں حبا بخاری نے 28 ستمبر کو لندن میں ہونے والے ہم ایوارڈز شو میں شرکت کی تھی، جہاں ریڈ کارپٹ پر انہیں بے بی بمپ کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
لائف اسٹائل حادثے کے بعد گاڑی سے باہر نکلتی تو نہ جانے میرے ساتھ کیا ہوتا؟ انجلینا ملک اگست کے اختتام پر انجلینا ملک کی گاڑی کا ڈیفینس کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہوگیاتھا، جس وجہ سے ان کی گاڑی نے رکشے کو ٹکر ماری تھی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
لائف اسٹائل مجھ پر کالا جادو کیا گیا، واہیات مخلوق اپنے ساتھ پائی، فیروز خان کا انکشاف مجھے بھی پہلے ایسی چیزوں پر یقین نہیں ہوتا تھا لیکن جب میرے ساتھ ایسا ہوا تو میں نے دوسرے لوگوں اور عالم دین سے رجوع کیا، اداکار
لائف اسٹائل کسی کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ وہ میرے بچوں کے باپ کے طور پر صحیح ہوگا یا نہیں، حاجرہ یامین مطالبات ماننے سے انکار پر مجھے کاسٹ کیے جانے پر پابندی عائد کی گئی، چار سے پانچ سال تک کوئی کام نہیں دیا گیا، اداکارہ
لائف اسٹائل بھارتی اداکار رجنی کانت دل کے علاج کیلئے ہسپتال میں داخل رجنی کانت ان دنوں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ چند دن پہلے ہی چنئی واپس آئے تھے۔
لائف اسٹائل گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل ریولور کی صفائی کے دوران حادثی طور پر نکلنے والی گولی اداکار کے پیر میں لگی، ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد گولی نکال دی۔
Zahid Hussain آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی اپیل: ’ججز کے درمیان خلیج نے عدلیہ کا مذاق بنایا ہے‘ زاہد حسین