لائف اسٹائل اریج چوہدری خود کو بھارتی اداکاراؤں کا ہم شکل قرار دیے جانے پر ناخوش اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کچھ عرصہ قبل تک سوشل میڈیا پر انہیں امریکی فلموں کی اداکارہ ڈینی ڈینیئل کا بھی ہم شکل قرار دیا جاتا رہا۔
لائف اسٹائل پچاس سالہ قطری شہزادے سے شادی کی خبریں پھیلائی گئیں، لائبہ خان اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ بہت ضدی ہیں، اگر انہیں کوئی چیز پسند آجائے تو اس متعلق ان کا یہی خیال ہوتا ہے کہ وہ بس ان کی ہی ہے۔
لائف اسٹائل صنم جنگ نے پائلٹ سے شادی کرنے کی مشکلات بتادیں مختصر ویڈیو میں صنم جنگ بتاتی ہیں کہ ان کے شوہر پائلٹ ہیں جو کہ گھر دن پر ہوتے ہیں تو 15 دن ملازمت پر ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل ماڈلنگ سے پہلے لڑکوں کی طرح زندگی گزارتی تھی، آمنہ الیاس فیشن انڈسٹری میں چند سال کام کرنے کے بعد میں نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا، میری پہلی فلم 'زندہ بھاگ' 2013 میں ریلیز ہوئی، اداکارہ
لائف اسٹائل خواتین کی زندگیوں میں اثرات چھوڑ جانے والے کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، نعیمہ بٹ والدین اور گھر کے زیادہ تر افراد ڈاکٹرز ہیں، والدین کی خواہش تھی کہ ڈاکٹر بنوں لیکن ایم بی بی ایس کے ٹیسٹ والے دن نیند سے ہی نہ اٹھ سکی، اداکارہ
لائف اسٹائل شدید ’او سی ڈی‘ کا شکار ہوں، مہمانوں کے ساتھ سخت رویہ اپناتی ہوں، صحیفہ جبار گھر آئے مہمانوں کو عمر کا لحاظ کیے بغیر کہتی ہوں کہ پانی پینے کے بعد گلاس کو واپس اپنی جگہ پر جاکر رکھیں، اداکارہ