حمیرا اصغر کے ساتھ بھی اس شو میں یہی کیا گیا تھا، انہیں تنگ کیا گیا اور الگ تھلگ کردیا گیا، بعد میں وہ اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں تھیں، اداکارہ
کہا گیا کہ اگر ڈراما انڈسٹری میں کام کرنا ہے تو فٹ ہونا پڑے گا، یہاں صرف پیارا ہونا کافی نہیں، فٹ ہونا بھی ضروری ہے اور پیاری تم ویسی بھی نہیں ہو، اسی لیے فٹ ہوجاؤ، اداکارہ