زین ملک اور جیسو کے ممکنہ گانے سے متعلق قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں تھیں، جب زین ملک اپنی بیٹی خائی کے ساتھ نیویارک میں بلیک پنک کے کنسرٹ میں شریک ہوئے تھے۔
خود اپنی علامات کو وقت پر پہچان نہیں سکی تھی، سفر کر رہی تھی اس دوران پیٹ پھولنے کا احساس ہوا، سمجھی شاید سفر کی تھکن ہے، اس لیے نظرانداز کر دیا، اداکارہ
قبل ازیں سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ فہد مصطفیٰ نے مبینہ طور پر دوسری شادی کرلی ہے اور اسے کافی عرصے سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔