لائف اسٹائل خوبصورتی بڑھانے کے لیے انجکشن لگوانے والی اداکارہ کو مارنے والی خاتون مجرم قرار سلیکون انجکشن لگوانے والی اداکارہ جسمانی خوبصورتی بڑھانے کی خاطر خاتون کے پاس گئی تھیں۔
لائف اسٹائل کپل شرما نے 100 روپے معاوضے پر بھی کام کیا، نوجوت سدھو کئی سال قبل کیریئر کے آغاز میں کپل شرما ادھیڑ عمر لگتے تھے، انہوں نے سخت محنت کرکے اپنا مقام بنایا، سابق کرکٹر
لائف اسٹائل ہیومن رائٹس واچ کا سعودیہ میں پرفارم کرنے والے اداکاروں سے عطیات وصول کرنے سے انکار حال ہی میں سعودیہ میں ہونے والے کامیڈینز شو میں پرفارمنس کرنے والے عزیز انصاری اور دیگر نے عطیات دینے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل حرا مانی اس عمر میں زندگی سے مزے لینا چاہتی ہیں، اس پر تنقید نہ کی جائے، سلیم معراج ماضی میں ریشم بہت پسند تھیں لیکن اب نہیں، توقع تھی کہ وہ اچھی اداکارہ بنیں گی، ان کے مقابلے صائمہ نور آگے نکل گئیں، اداکار
لائف اسٹائل عبایہ پہن کر مسجد کی تشہیر کرنے پر دپیکا پڈوکون کو تنقید کا سامنا دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نےابو ظہبی کی خوبصورت جامع مسجد شیخ زید کا تشہیری دورہ کرنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔
لائف اسٹائل نمرہ مہرا کا میوزک کمپنی پر دو سال تک دھوکا دیتے رہنے کا الزام گلوکارہ نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ انہیں میوزک لیبل ’بیانڈ ریکارڈز‘ نے گزشتہ دو سال سے کوئی معاوضہ نہیں دیا۔
لائف اسٹائل بیٹیاں میری زندگی کی خوشیوں اور کامیابیوں کا سبب ہیں، منیب بٹ خاندان کے ساتھ گزارا گیا ہر لمحہ بے حد خوشی اور سکون سے بھرپور ہوتا ہے اور ایسا وقت دوبارہ نہیں آ سکتا، اداکار
لائف اسٹائل حسن رحیم کی 14 گانوں پر مشتمل میوزک البم ’دل کے پردے‘ ریلیز پوسٹ کے کیپشن میں حسن رحیم نے بتایا کہ یہ البم انہوں نے ان دنوں لکھنا شروع کی تھی جب وہ بستر پر تھے۔
لائف اسٹائل کامیاب شادی کیلئے دونوں فریقین کو جھکنا پڑتا ہے، لڑکیاں ہر بات والدین سے شیئر نہ کریں، آمنہ ملک کبھی نہیں لگا کہ بیٹیاں والدین کا سہارا نہیں بن سکتیں، بلکہ میرے خیال میں بیٹیاں والدین کے لیے زیادہ بہتر سہارا ثابت ہوتی ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ’پاکستان آئیڈل‘ کس ایپ پر دیکھا جاسکتا ہے؟ ایسے ناظرین جو ٹی وی پر نشریات کے دوران پروگرام نہیں دیکھ سکے، وہ اب اسے آن لائن بھی دیکھ سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل انڈسٹری میں ٹیلنٹ نہیں، خدوخال دیکھے جاتے ہیں، کئی بار دوسری شادی کی آفرز ہوئیں، امر خان عام انسانوں کے دو چہرے ہوتے ہیں مگر اداکاروں کے سو چہرے ہوتے ہیں، وہ ظاہر کچھ اور کرتے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ اور ہوتے ہیں، اداکارہ
Abbas Nasir فوجی تقرریوں سے عدلیہ کی آزادی تک: ’27ویں ترمیم اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنے کی کوشش ہے‘ عباس ناصر