لائف اسٹائل ’جن کی شادی ان کی شادی‘ میں سجل اور احد کو ساتھ کاسٹ کرنے پر چینل نے اعتراض کیا، شمعون عباسی ڈراما بنانے والوں نے میرے تصور کو بدل دیا، ڈرامے کی کہانی اور کاسٹنگ میرے تخیل کے مطابق نہیں رہی، اداکار و لکھاری
لائف اسٹائل نوجوان نسل کی ذہن سازی ڈیٹنگ اور فحاشی کی جانب کی جا رہی ہے، فضا علی کی ’لازوال عشق‘ پر تنقید ترکی میں فلمایا گیا ’لازوال عشق‘ پاکستان کا پہلا ڈیٹنگ ریئلٹی شو ہے، جس میں چار مرد اور چار خواتین ایک ہی بنگلے میں رہ رہے ہیں اور پروگرام کے دوران وہ اپنی پسند کے لائف پارٹنر کا انتخاب کریں گے۔
لائف اسٹائل ترک ڈرامے ’کورلش عثمان‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے اسلام قبول کرلیا خاتون نے اس تجربے کو ایک ’روحانی زیارت‘ قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے اپنے اندر ایک نیا احساس محسوس کیا، جیسے ان کی زندگی دوبارہ شروع ہوئی ہو۔
لائف اسٹائل بیٹے کی خواہش ہر انسان کے دل میں ہوتی ہے، لیکن بیٹا ہوتا تو اتنے لاڈ پیار سے کبھی نہ پالتا، منیب بٹ بیٹیوں کے ساتھ اتنی سختی نہیں کرتا، ان کی لاڈپیار سے تربیت کرتا ہوں، تاہم اگر بیٹا ہوتا تو اس کی تربیت میں زیادہ سختی کرتا، اداکار
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ڈیان کیٹن 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ان کی کامیابی کی اصل وجہ ’اینی ہال‘ (1977) بنی، جس میں ان کی بے ساختہ اور دلکش اداکاری پر انہیں آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
لائف اسٹائل ریپ کو جرم کے طور پر دیکھنا چاہیے، عزت کے مسئلے کے طور پر نہیں، شاہ زیب خانزادہ ’کیس نمبر 9‘ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آئے تو اسے وقت ضائع کرنے کے بجائے اسے فوراً رپورٹ کرنا چاہیے، میزبان
Abbas Nasir فوجی تقرریوں سے عدلیہ کی آزادی تک: ’27ویں ترمیم اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنے کی کوشش ہے‘ عباس ناصر