ماں کے کردار سے ہی شوبز میں انٹری کی، آج تک ماں بنتی آ رہی ہوں، جن ہیروز کی ماں بنتی تھی، وہ بھی نظر نہیں آتے لیکن میں ابھی تک ماں بنتی آ رہی ہوں، اداکارہ
فلم کے اچھوتے مناظر، کردار اور منچھر جھیل میں ختم ہوتی ثقافت کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں کشتیوں میں آباد لوگ کس قدر مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
فلم 10 سالہ بچی کی کہانی بیان کرتی ہے جو اسکول سے گھر جانے والی وین چھوٹ جانے کے بعد لاہور کی گلیوں سے گزرتے ہوئے زندگی کی تلخ حقیقتوں کا سامنا کرتی ہے۔
سوشل میڈیا پر ڈراما ’جمع تقسیم‘ میں سدرہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ نذیبہ زینب کی علیزے شاہ سے مشابہت کی افواہیں گردش کررہی تھیں، یہاں تک کہ کچھ صارفین نے انہیں علیزے شاہ کی چھوٹی بہن قرار دے دیا۔