لائف اسٹائل ڈاکٹر نبیحہ علی خان سے 6 سال سے تعلقات تھے، شوہر ہمارے درمیان 6 سال میں کبھی کوئی تنازع یا جھگڑا نہیں ہوا، ہماری ذہنیت اور سوچ ملتی ہے، اس لیے امید ہے شادی بھی کامیاب جائے گی، حارث کھوکھر
لائف اسٹائل ہرش وردھن رانے سے مشابہت نہیں، میں اوریجنل ہوں، دانش تیمور دانش تیمور کی جانب سے حال ہی میں ایک ایونٹ میں مداحوں سے بات چیت کرنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل انوشکا شرما سات سال بعد فلموں میں واپسی کے لیے تیار اداکارہ کی آخری فلم ’زیرو‘ تھی، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ ڈبل کردار ادا کیے تھے، اس سے قبل انہوں نے 2017 میں کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی کرلی تھی۔
لائف اسٹائل سمیع یوسف اور عاطف اسلم کے صوفی گانے نے شائقین کے دل جیت لیے دونوں نے گلوکاروں نے سولو پرفارمنس بھی کی، تاہم دونوں نے چند صوفیانہ کلام مشترکہ طور پر بھی پیش کیے۔
لائف اسٹائل طلاق ہونے پر لگا جیسے دنیا ہی ختم ہوگئی ہو، صائمہ قریشی والد کے انتقال کا صدمہ بہت بڑا تھا، بہن یا بھائی نہ ہونے کی ہمیشہ اور آج تک کمی محسوس ہوتی ہے، اداکارہ
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس