سروے میں 9 ہزار افراد کو اے آئی سے تیار موسیقی کے 2 اور انسانی ترتیب کردہ موسیقی کا ایک نمونہ سنایا گیا، 97 فیصد افراد موسیقی کے درمیان فرق نہیں بتاسکے،اپسوس
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب اسلام آباد میں بین الاقوامی سطح کے بڑے پروگرام جاری تھے، جن میں انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس اور چھٹا مارگلہ ڈائیلاگ شامل تھے۔
بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کوئی کردار مجھ پر مکمل حاوی ہوجائے، لیکن کبھی کبھار کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو ذہن پر طاری ہوجاتے ہیں اور ان سے نکلنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے، سینئر اداکارہ
61 سالہ گووندا اس وقت طبی نگرانی میں ہیں اور مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، جب کہ ان کے علاج کے بارے میں مزید فیصلے ڈاکٹروں کی رپورٹس کے جائزے کے بعد کیے جائیں گے، وکیل
مرد اور عورت دونوں کو برابر کام کرنا چاہیے، اس بحث میں جنس کو الگ نہیں کیا جا سکتا، کتنا اچھا ہوگا اگر مرد و عورت دونوں مل کر کام کریں اور معاشی ذمہ داری بانٹیں، سابق ماڈل