فیشن پاکستان ویک - تیسرا دن

اپ ڈیٹ 29 نومبر 2014

فیشن پاکستان ویک کے 27 نومبر کو رنگا رنگ اختتام میں ماہین خان کی کلیکشن "ٹو کراچی ود لو" کے ساتھ ہوا۔

تین روزہ ایونٹ کا انعقاد فیشن پاکستان کے تحت ہوا جو ہر سال دو فیشن ویکس پاکستان میں منعقد کراتی ہے۔

رواں برس کے فیشن پاکستان ویک کے تیسرے دن صدف مالاٹری اور ماہین کریم، ندا ازور، محسن علی، فراز منان، ثنا سفیناز اور نعمان عارفین کے کلیکشنز کی نمائش ماڈلز نے منفرد انداز سے کی۔

فیشن پاکستان ویک - دوسرا دن


ڈیزائنر : فراز منان — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : فراز منان — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : صدف مالاٹری — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : صدف مالاٹری — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : صدف مالاٹری — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : صدف مالاٹری — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ماہین کریم — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ماہین کریم — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ندا ازور — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ندا ازور — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : محسن علی، ثناء سفیناز — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : محسن علی، ثناء سفیناز — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : نعمان عارفین — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : نعمان عارفین — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ماہین خان — ٹپو جویری فوٹو
ڈیزائنر : ماہین خان — ٹپو جویری فوٹو