خواتین کمانڈوز دہشت گردوں سے لڑنے کیلئے تیار

11 فروری 2015

درجنوں پاکستانی کمانڈوز بشمول خواتین کمانڈوز نے نوشہرہ میں ہونے والے ٹریننگ کورس میں حصہ لیا۔ اس ٹریننگ کا انعقاد دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے مقامی پولیس کی جانب سے کیا گیا۔

خواتین پولیس اسپیشل ایلیٹ پولیس ٹریننگ کے دوران بھاری ہتھیاروں کا مظاہرہ کررہی ہیں—اے ایف پی۔

نوشہرہ میں ہونے والی اس ٹریننگ میں خواتین کمانڈوز اپنی اہلیت کا مظاہرہ کررہی ہیں—اے ایف پی۔

نوشہرہ میں ہونے والی اس ٹریننگ کے دوران پولیس کے کمانڈوز اپنی اہلیت کا اظہار کررہے ہیں—اے ایف پی۔

خواتین کمانڈوز اپنی اہلیت کا مظاہرہ کررہی ہیں—اے ایف پی۔

ٹریننگ کے دوران پولیس کے کمانڈوز اپنی اہلیت کا اظہار کررہے ہیں—اے ایف پی۔