لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

26 جون 2016

پاکستان بھر میں آج لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے, اس حوالے سے مساجد میں خصوصی انتظامات جبکہ معتکفین اور مساجد کی سخت سکیورٹی موجود ہے۔

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں۔

اعتکاف میں شرکت کیلئے لوگ 20 ویں رمضان سے عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوئے اور عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم ہوجائے گا۔

ملک کی بیشتر مساجد میں اس حوالے سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر مساجد میں اعتکاف کے لئے گنجائش میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے مساجد کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔

مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں دنیاوی معاملات سے کٹ کر اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادات میں مصروف ہیں جو یقیناً بہت بڑی سعادت ہے۔

بڑے تو بڑے بچے بھی پورے جوش و خروش سے اعتکاف میں بیٹھتے ہیں — پی پی آئی فوٹو

اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں متعکفین جمع ہورہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ایک شخص پشاور کی ایک مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کررہا ہے — رائٹرز فوٹو

اعتکاف میں شرکت کیلئے لوگ 20 ویں رمضان سے عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوئے اور عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم ہوجائے گا— اے ایف پی فوٹو

لاہور کی ایک مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والے افراد کا اجتماع — اے ایف پی فوٹو

لاہور میں ایک مسجد میں اعتکاف کے آغاز سے قبل سیکیورٹی گارڈز لوگوں کا سامان چیک کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

بیشتر مساجد میں اعتکاف کے لئے گنجائش میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے مساجد کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں— آن لائن فوٹو

لاہور کی ایک مسجد میں متعکفین روزہ افطار کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

لاہور کی ایک مسجد میں اعتکاف کے لیے جمع ہونے والے افراد روزہ افطار کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں— آن لائن فوٹو

کراچی کی ایک مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے لوگ اکھٹے ہورہے ہیں — اے ایف پی فوٹو