سڈنی میں وائٹ واش

اپ ڈیٹ 07 جنوری 2017

پاکستانی بلے بازوں کی غیر ذمے دارانہ بیٹنگ سے تقویت پاتے ہوئے آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 220 رنز سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کے خلاف 3-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔

سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز شروع کرنے والی پاکستانی ٹیم 244 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

سرفراز احمد سب سے کامیاب بلے باز ثابت ہوئے جنہوں نے 72 رنز بنائے لیکن دوسرے اینڈ سے کسی باؤلر نے ان کا ساتھ نہ نبھایا۔

یہ آسٹریلین سرزمین پر پاکستان کو لگاتار چوتھا وائٹ واش اور 12ویں مسلسل شکست ہے۔

اظہر علی دن کے پہلے ہی اوور میں اسکور میں کوئی اضافہ کیے بغیر آؤٹ ہو گئے— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی بلے باز اسد شفیق کے باؤلڈ ہونے کا منظر— فوٹو: اے ایف پی

اسد شفیق کی وکٹیں بکھیرنے کے بعد مچل اسٹارک جشن منا رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے کپتان مصباح الحق پہلی اننگز کی طرح دوسری باری میں بھی غیر ضروری شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے— فوٹو: اے پی

پاکستان کے محمد عامر کے رن آؤٹ ہونے کا منظر— فوٹو: رائٹرز

آسٹریلین ٹیم میچ میں فتح کا جشن منا رہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے کوچ مکی آرتھر آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ سے ہاتھ ملا کر مبارکباد دیتے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑی مایوس کھڑے ہیں— فوٹو: اے پی

پاکستان کے کپتان مصباح الحق اپنے آسٹریلین ہم منصب سے مصافحہ کرتے ہوئے— فوٹو: اے پی

آسٹریلین ٹیم کا کلین سوئپ کے بعد سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو— فوٹو رائٹرز