کرکٹ بلا تیاری کے مراحل میں!

09 جنوری 2017

ایم سی سی کی ورلڈ کمیٹی نے گزشہ ماہ بلا تیار کرنے کے حوالے سے چند سفارشات پیش کی تھیں تاکہ بلےبازوں کو چھکے اور چوکے لگانے میں آسانی پیدا ہو۔

ہندوستان کے شہر میرٹھ میں قائم ایک فیکٹری کے کاریگر کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے بلے کی موٹائی سے زیادہ بلے باز کی صلاحیت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

جیتندر سنگھ کے مطابق بلا جتنا ہموار ہوگا اس قدر بلے باز کو کھیلنے میں آسانی ہوگی۔

فیکٹری میں کام کرنے والے جیتندرسنگھ کے مطابق 'بلے کی موٹائی سے فرق نہیں پڑتا ہے بلکہ بلے کا ہموار ہونا اور بلے باز کی صلاحیت زیادہ اہمیت رکھتی ہے'—فوٹو: اے ایف پی

جنتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز سمیت دنیا کے مشہور کھلاڑیوں کے لیے بلے بناتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

کرکٹ بلا کو تیار کرنے کے لیے جدید مشینوں  کا بھی سہارا لیا جاتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

کاریگر اپنی مہارت سے کرکٹ بلا تیار کرتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

نئی دلی سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع میرٹھ میں کرکٹ کے بلے بنانے کی فیکٹری قائم ہے—فوٹو: اے ایف پی

کرکٹ دنیا کے مقبول کھیلوں میں سے ایک ہے جبکہ ہندوستان سمیت کئی ایشیائی ممالک میں مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے—فوٹو: اے ایف پی

ایم سی سی کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی نے دسمبر 2016 میں چوکے اور چھکے لگانے کے لیے آسانی پیدا کرنے غرض سے بلے کو بہتر کرنے کی سفارش کی تھی—فوٹو: اے ایف پی

ہندوستان کے بلے بازسنچریوں اور رنز کے انبار لگانے کے لیے مشہور ہیں جن کے بلے اس فیکٹری میں بھی تیار ہوتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ہندوستان کے علاوہ پاکستان کے کرکٹ بلے بھی دنیا میں مشہور ہیں—فوٹو: اے ایف پی